Photofy Photo Editor
فوٹو فائی صارفین اور کاروباری اداروں کے لیے ایک آسان ترین فوٹو ایڈیٹنگ ایپ ہے جس میں وہ تمام فیچرز موجود ہیں جن کی آپ کو کسی ایک ایپ میں ضرورت پیش آ سکتی ہے۔
(جاری ہے)
اس ایپ میں ٹیمپلیٹس، فلٹرز، لائٹ ایفیکٹس، فوٹو مرر، فٹ (Fit), 90 سے زیادہ فونٹس کے ساتھ ٹیکسٹ، Meme ایڈیٹر، 70 سے زیادہ مفت لے آؤٹس کے ساتھ کولیگ میکر اور 50 ہزار سے زیادہ چیزوں پر مشتمل دنیا کا سب سے بڑا ڈخیرہ شامل ہیں۔
اس ایپلی کیشن سے ابھی حیرت انگیز فوٹوز، کولج , اور مارکیٹنگ مواد تخلیق کریں۔
اس ایپلی کیشن کو پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
0 Comments